- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
ساری دنیا کوپتا ہے توقیر صادق کہاں ہے، آپ وارنٹ لیکر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں، جسٹس جواد
اسلام آ باد: سپریم کورٹ میں توقیرصادق گرفتاری کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ ساری دنیا کوپتا ہے توقیر صادق کہاں ہے، آپ وارنٹ لے کر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں۔
جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں توقیر کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ یکم فروری کوشریک ملزم شہزاد سلیم بھٹی نے اعتراف جرم کیا، نیب نے 25 فروری کوسزامعاف کردی یہ کیسے ہوا، آپ ان کوپیش ہی نہیں کرنا چاہتے، ان کا کہنا تھا توقیرصآدق کہاں ہے ساری دنیا جانتی ہے آپ وارنٹ لے کر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔