- ٹی 20 ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
- کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لی
- ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
- سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
- ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
- سعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتار
- دنیا میں کہاں ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں کمی ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- "کھلاڑیوں کو نہیں، قوم کو ڈنر دیں" مداح ناراض
فیصلے پر چپ نہیں بیٹھوں گا، دامن پر لگا داغ صاف کرانا چاہتا ہوں، آصف
فیصلہ حق میں ہونے کی پوری امید تھی مگر سب کچھ برعکس ہوگیا، محمد آصف فوٹو : اے ایف پی
لاہور: آصف نے عالمی ثالثی عدالت کی طرف سے اپیل مسترد کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ حق میں ہونے کی پوری امید تھی مگر سب کچھ برعکس ہوگیا۔ پابندی کی سزا ختم نہ کیے جانے پر شدید پریشانی میں مبتلا ہوں، کرکٹ کے بغیر زندگی کا تصور ہی ناقابل برداشت ہے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میری وکلاء سے مشاورت جاری ہے، فیصلے پر چپ نہیں بیٹھوں گا، پوری کوشش ہوگی کہ دامن پر لگا داغ صاف کروں، پابندی مکمل ہونے تک محمد آصف کی عمر 32 سال ہوچکی ہوگی، اس کے باوجود پیسر یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ ان کا کیریئر ختم ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔