- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
فرانس میں تربیت یافتہ کوے پارک کی صفائی پر مامور
پیرس: فرانس کے ایک پارک میں کچرا اُٹھانے کا کام تربیت یافتہ پرندوں سے لیا جائے گا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پارک سے کچرا اُٹھانے کے لیے ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ پارک انتظامیہ نے اس تھکا دینے والے کام کے لیے 6 کوؤں کو خصوصی تربیت دی ہے جو پورے پارک کا چکر لگاتے رہیں اور سگریٹ کے ٹکڑے، تھیلیاں اور دیگر چھوٹی اشیاء کو چونچ میں دبا کر ایک ٹوکری میں جمع کرتے رہیں گے۔
فرانس کے معروف پارک ‘پوئے دو فو’ کی انتظامیہ نے ماہرین کی مدد سے اس کام کے لیے 6 کلاغ سیاہ (کوئے کی ایک قسم) کو تربیت دی ہے جن میں ایک کوا آج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گا جب کہ دیگر 5 کوے کل سے اپنے اپنے کام سے لگ جائیں گے۔ اس کے عوض پارک کی انتظامیہ کوؤں کو انعام کے طور پر گوشت کے ٹکڑے دے گی۔
پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد صرف پارک کو صاف ستھرا رکھنا ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کو فطرت کے نظام سے آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ فطرت کے مظاہر سے سیکھیں کہ ماحول کا خیال کس طرح رکھا جاسکتا ہے، ہم اپنے ارد گرد موجود مخلوق اور چیزوں سے مدد حاصل کرسکتے ہیں اور اس سے کافی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔