- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
ہم مشکل حالات میں سخت جان قوم ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے چار سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹویٹ میں قوم کو متحد ہونے کا پیغام دیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ہم مشکل حالات میں سخت جان قوم ہیں، ہمارا دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوگا، قومیں جدوجہد سے فروغ پاکر اپنی فتح کا تعین کرتی ہیں۔ ہم جیت رہے ہیں اور متحد اور مستحکم ہوکر ہی ہم دیرپا امن اور خوشحالی کے مقاصد حاصل کرسکیں گے۔ انشا اللہ ۔
We are a resilient nation, our enemies shall never succeed. Nations evolve through struggles, determined ones succeed. We are succeeding, united & steadfast we shall attain our objectives of enduring peace and prosperity, IA.#ہمیں_آگے_ہی_جانا_ہےhttps://t.co/bMzXduVn5p pic.twitter.com/dHOdUTidmi
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) December 16, 2018
واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014ء کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول ورسک روڈ پشاور کے اندر قتل عام کرتے ہوئے اسکول کے طلبا اور پرنسپل طاہرہ قاضی سمیت 150 افراد کو شہید کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔