- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
لاڑکانہ میں شہری کا سیوریج واٹر اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھا احتجاج، بلاول کا نوٹس
لاڑکانہ میں شہری نے گلیوں میں جمع گندے پانی اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہوگئی، بلاول بھٹو نے نوٹس لیتے ہوئے مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دے دی۔
پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں شہری نے گلیوں میں جمع گندے پانی اور ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا شاعرانہ انداز میں احوال بتاتے ہوئے انوکھا احتجاج کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوری نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں مسئلہ حل کرانے کی ہدایت کردی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہر کے تمام علاقوں کی صفائی اور گٹروں کا مسئلہ حل کیا جائے کیوں کہ صفائی ستھرائی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ضلعی حکومت اور انتظامیہ اپنے فرائض سرانجام دیں، غفلت کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔