- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
کبیروالا میں ٹریلر نے 3 بچوں سمیت 5 افراد کو کچل دیا
کبیروالہ، خانیوال: عبدالحکیم دین پور روڈ پر ٹریلر نے موٹر سائیکل پر سوار 3 بچوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد کو کچل دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کبیروالا کے علاقے عبدالحکیم دین پور روڈ پر ٹریلر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 3 بچے، ایک خاتون اور ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جب کہ ریسکیو کی مدد سے لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔