- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
کراچی پولیس کے5اضلاع کےایس ایس پیزکاتبادلہ کردیا گیا
کراچی: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایڈیشنل آئی جیزاور ڈی آئی جیز کے بعد کراچی کے پانچ اضلاع کے ایس ایس پی تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔
کراچی پولیس چیف اور شہر کے تین زونز کے ڈی آئی جیز کی تبدیلی کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ پولیس نےایس ایس پی اور ایس پی لیول پر تعینات پولیس اہلکاروں کے تبادلےاورتعیناتیوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نو ٹیفیکیشن کے مطابق عرفان علی بلوچ کو ایس ایس پی ویسٹ، پیر معید شاہ کو ایس ایس پی ایسٹ اور منیر احمد شیخ کو ایس ایس پی ساؤتھ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ناصر آفتاب ایس ایس پی ملیر اور فیصل بشیر میمن کو ایس ایس پی سٹی دسٹرکٹ ہوں گے۔ ایس ایس پی سٹی کے عہدے پر تعینات طارق دھاریجو کو ایس ایس پی دادو اور یونس چانڈیو کو ایس پی کشمور لگا دیا گیا ہے۔ پرویز چانڈیو ایس پی شکار پور اور اعتزاز احمد کو ایس ایس پی خیرپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ خالد مصطفی کورائی ایس ایس پی لاڑکانہ اور احمد جمال الرحمان ایس ایس پی سکھر کے فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ پولیس کے 4 ایڈیشنل آئی جیز اور 14 ڈپٹی ایڈیشنل آئی جیز کے تبادلے کئے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔