- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
ہمارے سب رہنماؤں کوگرفتار کرلیں مگر عوام کو سستا آٹا فراہم کریں، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے سب رہنماؤں کوپکڑ لیں لیکن عوام پر رحم کریں انہیں سستا آٹا گیس اوربجلی فراہم کریں۔
لاہور میں مسلم لیگ (ن) مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس میں شاہدخاقان عباسی کی گرفتاری کو حکومتی انتقام قراردیا گیا ہے، تمہاری دھمکیوں سے ہم دبنے اور رکنے والے نہیں ہیں، جتنی مرضی سختی کریں، اورجتنی مرضی گرفتاریاں کریں اس سلیکٹڈ وزیراعظم سےحکومت نہیں چلنےوالی۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ فرانزک رپورٹ کے مطابق جج ارشد ملک کی ویڈیو بالکل سچی ہےاب چیف جسٹس فوری نوٹس لے کر نوازشریف کو رہاکرائیں، حکومت (ن) لیگی ورکروں کے خلاف جھوٹےمقدمے بنارہی ہے لیکن حکومتی کردارکشی کے باوجود ن لیگ کاووٹ بینک محفوظ ہے۔
(ن) لیگی رہنما نے کہا کہ اس سال میں حکومت نے ایک اینٹ نہیں لگائی اورملک کی گردن پرسات ہزارارب کے قرضےچڑھادیئے، ہمارے سب رہنماؤں کوپکڑلیں لیکن عوام پررحم کریں انہیں سستاآٹاگیس اوربجلی فراہم کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔