بہترین کمائی ان تاجروں کی ہے جو دھوکا نہیں دیتے، جُھوٹ نہیں بولتے، امانت میں خیانت نہیں کرتے اور وعدہ خلافی نہیں کرتے