- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
ایران سے گیس خریدنے پرعالمی پابندیوں کاخدشہ ہے، شاہد خاقان
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے بین الاقوامی پابندیوں کی دھمکیوں سے منصوبے کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔
پاکستان اور ایران پر معاہدے کی ذمہ داریاں ہیں‘ ایران سے گیس خریدنے کی صورت میں امریکہ‘ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانیکا خدشہ ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کیساتھ ساڑھے سات ارب ڈالر کے گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہے تاہم پابندیوں کی بین الاقوامی دھمکیوں نے ٹاسک کو مشکل بنادیا ہے۔یہ ایسی رکاوٹیں ہیں جو ہمیں گیس پائپ لائن کی تعمیر سے روک رہی ہیں۔ وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ہم یقیناً پرامید ہیں کہ جونہی یہ مسائل حل کرلیے جائیں تو فوری طور پر گیس پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔