- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟
- اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی
- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ بارشوں کا ایک سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے باعث جمعرات سے ہفتہ تک طوفانی اور تیز بارشیں ہوں گی جب کہ بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے طوفانی اور تیز بارشوں کاالرٹ جاری کر دیا اور ڈویژنل کمشنرز راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، ڈی جی خان ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال سمیت کو 22 ڈپٹی کمشنر ز کو بھی تیز بارش کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات سے ہفتہ تک طوفانی اور تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، بارشوں کے پیش نظر متعلقہ علاقوں میں پیشگی ضروری اقدامات کیے جائیں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔