- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 22 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
میکسیکو میں "انتہائی خطرناک جوہری مواد‘‘ سے بھرا ٹرک چوری کرلیا گیا،آئی اے ای اے
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں چوروں نے دوائیوں کی تیار ی میں استعمال ہونے والے “انتہائی خطرناک جوہر ی مواد‘‘ سے بھرا ٹرک چرا لیا۔
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق ’’کوبالٹ 60 ٹیلی پیتھی‘‘ نامی انتہائی خطر ناک کیمیائی مواد ٹیجوانا کے شمالی علاقے کے ایک اسپتال سے تابکاری شعاؤں کو تلف کرنے والے اسٹوریج سینٹر میں لایا جا رہا تھا کہ راستے میں چور ٹرک کو لے کرفرار ہوگئے، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا تھا جس وقت ٹرک کو چرایا گیا تو اس وقت تک جوہری مواد مکمل طور پر محفوظ تھا تاہم اگر اس کی پیکنگ کھول دی گئی یا اسے ضائع کر دیا گیا تو وہ کسی بھی انسان کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔
میکسیکو کی پولیس کی جانب سے چرائے گئے ٹرک کی تلاش کا کام جاری ہے اور اس حوالے سے اخبارات میں الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے، آئی اے ای اے حکام کا کہنا تھا کہ چرایا گیا جوہری مواد جوہری بم کی تیاری میں تو استعمال نہیں کیا جا سکتا تاہم اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے مقامی سطح پر بموں کی تیار ی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔