- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
- اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
- پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
- آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
- امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی
- ماؤں کو اپنی زندگی بھی جینے دیجیے!
- جنت نظیر ہے میری ماں ۔۔۔
- کرکٹرز بھی اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں بول اُٹھے
- ایک عام ماں بھی ’بادشاہ گر‘ ہے۔۔۔!
- آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- جیمز اینڈرسن الوداعی ٹیسٹ کب کھیلیں گے؟
شہباز شریف حکومت پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے کیسز کا سامنا کریں، شہباز گل
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے کیسسز کا سامنا کریں۔
اپنے بیان میں حکومت نے تمام ڈاکٹرز کو حفاظتی آلات مہیا کئے، اپوزیشن ڈاکٹرز کے استعفوں کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔ اصل میں ایڈہاک ڈاکٹرز نے استعفے دیئے، ان ڈاکٹروں نے اپنی ایڈہاک مدت ملازمت پوری ہونے پر معمول کے مطابق استعفیٰ دیئے، شہباز شریف اپنے ٹویٹس کے ذریعے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ حکومت پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے کیسسز کا سامنا کریں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کورونا کے خلاف لڑنے آئے تھے اور اسی کورونا کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ شریف خاندان ہمیشہ بیماری کو سیاست کے لئے استعمال کرتا ہے، بڑا بھائی جھوٹی پلیٹوں پر لندن بیٹھا ہے اور چھوٹا بھائی کورونا کی پیچھے چھپا بیٹھا ہوا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔