- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
فلم کی شوٹنگ کے دوران دو بھارتی اداکار ڈوب کر ہلاک
ممبئی: کناڈا فلم انڈسٹری کے دو اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے باعث پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی کنڈا فلم انڈسٹری کی فلم ’مستی گڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران افسوس ناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلم کے کلائمیکس کی عکس بندی کے دوران دو اداکار پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
فلم کے آخری سین میں ہیرو کو دو ولن سمیت ہیلی کاپٹر سے دریا میں چھلانگ لگانی تھی تاہم اس دوران کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے اور سین کی عکس بندی کی گئی، سین کے دوران تینوں نے دریا میں چھلانگ لگائی جس کے کچھ دیر بعد فلم میں ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار راگھو ادھے اور انیل دریا کی نزر ہو گئے جب کہ ہیرو دنیا وجے لائف جیکٹ کی وجہ سے بچ گئے۔
حادثے کے بعد پولیس اور دیگر اداکاروں کی جانب سے دونوں اداکاروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تاہم طویل وقت گزرنے کے بعد صرف ایک اداکار کی لاش مل سکی جب کہ دوسرے اداکار کی تلاش تاحال جاری ہے۔
دوسری جانب پولیس نے فلم کے ہدایتکار اور فلمساز کو تحویل میں لے لیا ہے جب کہ اسٹنڈ ہدایتکار اب تک فرار ہے، پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔