- اسلام آباد میں شہریوں کو ان دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
رحیم یار خان میں لڑکی سے 6 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی، سڑک پر پھینک کر فرار
رحیم یار خان میں 14 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد 6 افراد نے مبینہ طور پر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور سڑک پر پھینک کر فرارہوگئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ آباد پور کے علاقے قادر آباد میں 14 سالہ لڑکی کو 7 سے زائد افراد نے 2 روز پہلے گھر کے باہر سے اغواکیا، نشہ آور چیز پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور واردات کے بعد لڑکی کو سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے مظلوم لڑکی کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کردیا اور ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے بھجوادئیے گئے ہیں، لڑکی کے ورثاء نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
دوسری جانب ایک اور افسوس ناک واقعہ ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کے علاقے کوٹ بھٹہ میں پیش آیا جہاں 10 سالہ نورالنساء اپنی خالہ کے ہاں آئی ہوئی تھی اور سبزی لینے کے لئے گھر سے باہر گئی تو ملزم ارشد اس کو ورغلا کر قریبی ایک حویلی میں لے گیا وہاں اس سے زبردستی زیادتی کی۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس نے ملزم ارشد کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا جب کہ ڈی ایس پی عامر ملک کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے، اس کو سخت سزا دلوائی جائے گی، پولیس کے مطابق ملزم کا ڈی این اے رپورٹ کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔