- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید ،ڈاکٹر یاسمین راشد ، راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان ، ڈاکٹر مرادراس ، راجہ یاسر ہمایوں اورانصرمجید نے ملاقات کی، وزیراعظم نے پنجاب کے وزرا کو میڈیا میں پارٹی موقف بھر پور اندازسے اجاگر کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزرا سے استفسار کیا کہ پنجاب کے پارٹی کے سینیئر صوبائی وزرا خاموش کیوں ہیں، آخر کیا وجہ ہے کہ وزرا میڈیا پر فرنٹ فٹ پر نظر نہیں آتے، وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پرآکر لڑیں۔
وزیراعظم نے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کے پارٹی مؤقف کو اجاگر کرنے کے حوالے سے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کی طرح دو سرے وزرا بھی کھل کر سامنے آئیں،اور سینئر وزرا خاموشی ختم کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔