- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
وفاقی حکومت کا فاصلاتی نظام تعلیم کی نمو کیلئے ’’ریڈیو اسکولز‘‘ کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فاصلاتی نظام تعلیم کی نمو کے لئے ’’ریڈیو اسکولز‘‘ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
’’ریڈیو اسکولز‘‘ کے قیام کے لئے ریڈیو پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز و دیگر نے شرکت کی۔
وزارت تعلیم کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محی الدین احمد اور ڈائریکٹر جنرل ریڈیو عنبرین جان نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔ ریڈیو اسکولز صبح 10سے 12 بجے تک تعلیمی پروگرام نشر کرے گا جبکہ شام کو دوبارہ نشر مکرر کیا جائے گا۔
وزارت تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے بھی ان پروگرامز سے استفادہ کیا جا سکے گا۔ ریڈیو اسکولز کا بڑا فائدہ ان بچیوں کو ہوگا جن کی رسائی کسی وجہ سے اسکول تک نہیں۔ ہماری حکومت بچیوں کو تعلیم مہیا کرنے کے لئے تعلیم کو گھروں تک لے کے جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔