- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
- ’’اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا‘‘
- انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
- ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج
- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ
- لکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
شہریار منور کا فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب
کراچی: معروف اداکار شہریار منور نے اپنے فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔
اداکار شہریار منور ان دنوں اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، حال ہی میں انہوں نے سائرہ یوسف کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ کروایا تھا جس میں سائرہ کے بولڈ انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی چرچہ رہا کیوں کہ ادکارہ کا یہ انداز ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو ایک نظر نہ بھایا لیکن سائرہ کے بعد اب صارفین نے شہریار کو بھی تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو انہیں مہنگی پڑگئی۔
ناصر علی نامی صارف نے شہریار منور کی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ وہ غریبوں کے براڈلے کوپر لگ رہے ہیں جس پر شہریار بھی خاموش نہ رہے انہوں نے بھی صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ غریب ہونا معاشرتی عیب نہیں ہے لیکن میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے ایسے گروپ سے وابستہ کرنے کے لئے جوکہ اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں جب کہ ایسے لوگ قابل احترام ہوتے ہیں۔
ایک اور صارف نے طنزیہ انداز کے ساتھ کہا کہ نماز بھی پڑھ لو یہ نہ ہو کے اس سے قبل آپ کی نماز پڑھی جائے۔ اس بھارتی صارف کو شہریار منور نے عاجزانہ انداز کے ساتھ جواب دیتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ میں پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہوں اور کبھی کبھار رب العزت کی مہربانی سے تہجد کی نماز بھی نصیب ہو جاتی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اداکار شہریار منور نے انڈسٹری سےغائب ہونے کی وجہ بتادی
شہر منور نے یہ بھی لکھا کہ نماز میرے اور رب کے درمیان کا معاملہ ہے اور میرا کام بھی میرے لئے ایک عبادت ہے جب کہ رب حساب کرنے والا ہے لیکن تم لوگوں سے انسٹا گرام پر حساب لینا بند کرو کیوں کہ ایک دن تمھاری بھی نماز پڑھی جانی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔