مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاورمیں ہوگا

ویب ڈیسک  پير 12 اپريل 2021
حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت کل پشاور میں ہوگا۔  جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں ہونگے۔

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا سرکاری اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔