- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
بلوچستان کے ہرشہری کووفاق کی طرزپرصحت کارڈ دیں گے، پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات
بلوچستان کی پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشری رند نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ہیلتھ کارڈز کے لیے 5 ارب روپے رکھے جائیں گے، جس بلوچستان کے شہری نجی اور سرکاری اسپتالوں میں علاج کرواسکیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری بشری رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہری کووفاق کی طرز پرصحت کارڈ دیں گے، یونیورسل ہیلتھ کئیر کارڈ کی منظوری دی جاچکی ہے۔ صحت کارڈ سے شہریوں کو نجی اور سرکاری اسپتالوں میں 5 سے 10 لاکھ روپے تک کے علاج کی سہولت میسر ہوگی۔صحت کارڈ کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں5ارب روپے رکھے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7 ماہ میں 886 لوگ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثات میں جاں بحق ہوچکے ہیں اور مزید حادثات کی روک تھام کے لیے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ کیا جارہا ہے۔
بشری رند نے بتایا کہ پرنس روڈ اور پٹیل روڈ کی توسیع کی جا رہی ہے، جب کہ کوئٹہ کے 7 اسپورٹس کمپلکس پراجیکٹس میں سے 2 مکمل کرلیے گئےہیں۔کوئٹہ شہر میں تین ڈیم پراجیکٹس اورسریاب روڈ کی توسیع کے لیے 7 ارب روپے سے کام جاری ہے اورسریاب روڈ اور کچلاگ کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں شامل کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔