- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
یوگنڈا میں بم دھماکوں کے 5 مشتبہ ملزمان پولیس فائرنگ میں ہلاک
کمپالا: یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن کے نزدیک بم دھماکوں کے ملزمان سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ میں مارے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا میں پارلیمنٹ اور پولیس اسٹیشن کے نزدیک دو خود کش دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
حملے کی ذمہ داری داعش کی ایک مقامی شاخ نے قبول کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں عسکریت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا جس کے دوران 21 جنگجوؤں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ ملزمان سرحد پار کرکے فرار ہونے کی کوشش کے دوران فائرنگ میں مارے گئے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ایک ملزم نے چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگنے کی کوشش کی اور فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔