ناکامی پر بھارتی ٹاپ آرڈر سوشل میڈیا پر ہدف تنقید بن گیا

اسپورٹس ڈیسک  پير 29 نومبر 2021
میانک اگرول (17) ، شبمان گل (1)، چتیشور پجارا (22) اجنکیا راہنے (4) اور رویندرا جڈیجا (0) ناکام رہے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

میانک اگرول (17) ، شبمان گل (1)، چتیشور پجارا (22) اجنکیا راہنے (4) اور رویندرا جڈیجا (0) ناکام رہے تھے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کانپور: بھارتی ٹاپ آرڈر می ناکامی پر شائقین نے سینئر کرکٹرز پر تنقید کی بوچھاڑ کردی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارتی ٹاپ آرڈر می ناکامی پر شائقین نے سینئر کرکٹرز پر تنقید کی بوچھاڑ کردی۔

میانک اگرول (17)، شبمان گل (1)، چتیشور پجارا (22) اجنکیا راہنے (4) اور رویندرا جڈیجا (0) ناکام رہے تھے، تاہم شریاس آئر، ساہا اور ایشون نے عمدہ بیٹنگ کرکے کیویز کو مضبوط ہدف دے دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔