- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
ہالی وڈ اداکار جیمز فرانکو کا طالبات کیساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا اعتراف
کیلفورنیا: امریکا سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ کے معروف اداکار جیمز فرانکو نے طالبات کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔
ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’اسپائیڈر مین‘ کے اداکار جیمز فرانکو نے بتایا کہ اسکول میں بطور ٹیچر کئی طالبات سے میرے جنسی تعلقات قائم تھے اور میں جنسی لت کا شکار ہوگیا تھا۔
جیمز فرانکو نے کہا کہ میں اس وقت سوچتا تھا کہ اگر یہ سب طالبات کی رضامندی سے ہو رہا ہے تو پھر ٹھیک ہے، اُس وقت میں زیادہ سمجھدار بھی نہیں تھا۔
انہوں نے واضح کیا کہ ماضی میں پڑنے والی بُری عادتوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، میں اسکول میں بطور ٹیچر اس لیے نہیں گیا تھا کہ طالبات سے جنسی تعلقات قائم کروں گا۔
خیال رہے کہ 2019ء میں دو خواتین نے جیمز فرانکو کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس دائر کیا تھا اور آج اداکار نے طالبات سے جنسی تعلقات استوار کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ جمیز پر الزام ہے کہ وہ اداکاراؤں کو جنسی تعلق کے لیے راغب کر کے ان کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔