- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
سپرہائی وے پر پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کی شناخت فردوس خان اور انس خان کے نام سے ہوئی ہے جب کہ ان کے قبضے سے 2 دستی بم، ایک پستول، 3 موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف اسلحہ ایکٹ اور ایکسپلوزیو ایکٹ تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے تربیت افغانستان سے حاصل کی ہے، گرفتار ملزم انس نے انکشاف کیا کے پہلے افغانستان میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے، ملزم انس کے والد محبوب ٹی ٹی پی پاکستان وزیرستان کے ممبرتھے، ملزم انس نے مزید بتایا کہ وہ 2007 سے 2012 تک پل چرنی جیل میں قید تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔