لکی مروت طالبعلم کی ساتھی کو قتل کرکے خودکشی

دونوں آپس میں دوست تھے، پولیس


ویب ڈیسک January 02, 2022
طالبعلم نے ساتھی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس

ISLAMABAD: ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم شعیب نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں آپس میں دوست تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں