سخت بیمار افغان بچہ طورخم سرحد سے والدین کے بغیر پاکستان پہنچ گیا    

سفری دستاویزات کے بغیر بیمار بچے کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں ملی


ویب ڈیسک January 02, 2022
سفری دستاویزات کے بغیر بیمار بچے کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں ملی . فوٹو : فائل

لاہور: تیرہ سالہ سخت بیمار افغان بچہ طورخم سرحد سے والدین کے بغیر پاکستان پہنچا ہے۔

تیرہ سالہ افغان بچہ طورخم سرحد سے اپنے والدین کے بغیر پاکستان پہنچا ہے جو کہ سخت بیمار ہے جب کہ سفری دستاویزات کے بغیر اس بیمار بچے کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں ملی۔

بارڈر پر بیمار بچے کو ایک بزرگ شخص کے حوالے کیا گیا ہے جس کے مطابق بچہ بہت رو رہا ہے، ماں کے بغیر سخت مشکلات سے دو چار ہے۔

بزرگ شخص نے کہا کہ اسپتال میں والدین کے بغیر وقت نہیں گزار پائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں