- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
طالبان نے کراچی میں پولیس بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
کالعدم تحریک طالبان نے کراچی میں پولیس اہلکاروں کی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ حملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان کے ساتھیوں پر حملوں کے خلاف جوابی کارروائی ہے۔
اپنےایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ جعلی مقابلوں میں ہمارے ساتھیوں کو مار کر پھینکا جارہا ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک مہینے کے دوران ہمارے 20 سے زائد ساتھیوں کو مارا گیا۔ آج پولیس اہلکاروں کی بس پر کیا جانے والا حملہ بے قصور ساتھیوں کو مارنے کا بدلہ ہے۔ شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ باقاعدہ جنگ بندی تک اس طرح کے حملے جاری رہیں گے، ہمارے ساتھیوں کے ہلاکتیں روکنے کےلئے حکومت کی جانب سے فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ مذاکراتی عمل کو کامیاب بنایا جاسکے۔
واضح رہے کہ کراچی کے علاقے رزاق آباد میں پولیس ٹریننگ سنٹرکے قریب پولیس بس پر بم حملے میں 12 اہلکار جاں بحق اور درجنوں اہلکاروں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔