- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
فیس بک پر دوستی کر کے سادہ لوح افراد کو لوٹنے والا ڈکیت گروپ پکڑا گیا
کراچی: پولیس نے فیس بک کے ذریعے سادہ لوح افراد سے دوستی کر کے انہیں لوٹنے والے ڈکیت گروپ کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بریگیڈ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نیو پریڈی اسٹریٹ پارکنگ پلازہ کے قریب ڈکیت گروپ موجود ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان فیضان، نورحسن، سمیر اور حسین کو گرفتار کرکے 4 ٹی ٹی پسٹل، چھیننے ہوئے 32 موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 20 مقدمات درج ہیں، ملزمان عادی جرائم پیشہ عناصر ہے، ملزمان فیس بک کے ذریعے سادہ لوح افراد سے دوستی کرتے تھے پھر ان سے ملنے کے بہانے ان کے گھر جاتے، وہاں جاکر واردات کرتے تھے اور واردات کے بعد متاثرہ شخص کو فیس بک سے بلاک کردیتے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کئی عرصے سے وارداتیں کر رہے تھے اور دوسرے علاقوں میں جاکر وارداتیں کرتے تھے، ملزمان اس سے پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔