- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا،وقار یونس
لاہور: پاکستان ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مجھے محمد حسنین کے ایکشن میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔
سوشل میڈیا پر بتایا گیا تھا کہ ماضی میں ایک لیول4 کوچ نے نشاندہی کی تھی کہ کریز پر پہنچ کر دونوں پاؤں کھل جانے کی وجہ سے وہ کبھی کبھی تھرو کرجاتے ہیں۔
وقار یونس نے کہا کہ 2 سال قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے طور پر کام کرتے ہوئے مجھے حسنین کے ایکشن میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا، البتہ اب اس لیول 4کوچ سے کہنا چاہیے کہ آکر پیسر کے مسائل حل کرنے میں مدد کریں۔
یاد رہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بگ بیش لیگ میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جائزہ لینے کیلیے لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینکس لیب میں ان کا ٹیسٹ بھی کیا جا چکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔