وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم منتخب

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 21 جنوری 2022
کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔

کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔

کرکٹ کےمعروف میگزین وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

پلینگ الیون کا حصہ بننےوالے کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔اس فہرست کے لیے مجموعی طورپر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ائر میں شمولیت کےقابل سمجھا۔

ان کھلاڑیوں میں روہت شرما، کرونارتنے،کین ویلیمین کپتان، جو روٹ،لابوشنے،فواد عالم،پینٹ، ایشون،کائلز جمیشین،کمنز اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔