- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
سوشل میڈیا پر اسکولوں سے متعلق وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، این سی او سی
اسلام آباد: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) نے سوشل میڈیا پر وائرل کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کے نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے دیا جس میں کراچی، اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں تعلیمی اداروں کی بندش کا تذکرہ تھا۔
این سی او سی نے تردید کی کہ اسکولوں کی بندش سے متعلق کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا اور لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی، کراچی سمیت دیگر شہروں میں اسکول مکمل بند کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں۔
This notification is also fake. No such notification issued. The account is also fake. pic.twitter.com/qiibAiYonu
— NCOC (@OfficialNcoc) January 22, 2022
این سی او سی نے واضح کیا کہ جعلی نوٹی فکیشن کو جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس سے شیئر کیا گیا۔
خیال رہے کہ این سی او سی کا مستند ٹوئٹر اکاؤنٹ OfficialNcoc ہے جبکہ جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ NCOCMeetings ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔