نرس گینگ ریپ واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

خاتون نرس اسپتال روڈ پر زخمی حالت میں ملی تھی


ویب ڈیسک March 21, 2022
خاتون نرس اسپتال روڈ پر زخمی حالت میں ملی تھی۔ (فائل فوٹو)

میانوالی میں نرس گینگ ریپ واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں رات گئے درج کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 376ت پ کی دفعہ کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، واقعے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

خاتون نرس اسپتال روڈ پر زخمی حالت میں ملی تھی جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، نرس شوہر سے جھگڑے کے باعث کچھ ماہ سے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں