ہم تمام بحرانوں سے نمٹ لیں گے، آصف علی زرداری کا دعویٰ

ویب ڈیسک  اتوار 3 اپريل 2022
فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ان تمام بحرانوں سے نمٹ لیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافی نے سوال کیا کہ اجتماعی استعفے دیے جا رہے ہیں کوئی آئینی بحران تو پیدا نہیں ہوگا؟ جس پر آصف زرداری نے کہا کہ ہم سب بحرانوں کو منہ دیں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔