ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں 19 تارکین وطن کو ریسکیو کیا گیا، ہلاک افراد میں 4 خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں