احد خان چیمہ کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا


ویب ڈیسک June 09, 2022
احد خان چیمہ حال ہی میں سول سروس سے مستعفی ہوئے تھے۔ فوٹو: فائل

سابق بیوروکریٹ اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کر دیا گیا۔

احد احمد خان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، احمد چیمہ مشیر برائے اسٹیبشمنٹ ہوں گے۔

وزیراعظم کے مشیر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ واضح رہے کہ احد خان چیمہ حال ہی میں سول سروس سے مستعفی ہوئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں