- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
سیلز ٹیکس کا نفاذ، جان بچانے والی 10 ادویات نایاب
لاہور: ملک بھر میں جان بچانے والی 10 ادویات مارکیٹ سے نایاب ہو گئیں۔
حکومت اور پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے درمیان سیلز ٹیکس کے نفاذ پر جاری لڑائی کے باعث ملک بھر میں جان بچانے والی 10 ادویات مارکیٹ سے نایاب ہو گئیں جس کی وجہ سے مریضوں کو ان ادویات کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے اور ان کا علاج معالجہ بھی متاثر ہو رہا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے 17 فیصد سیلز ٹیکس کاخا تمہ نہ ہوا تو مستقبل قریب میں 80 فیصد ادویات مارکیٹ سے غائب ہو جائیں گی، اس وقت مارکیٹ میں تھائی راکسن ، پیرا سٹا مول ، سیفٹریگزون سوڈیم، سیفرا ڈین ، سیفزیم ، اسپرین ، ایماکسی سلین ، کو ایماکسی کلیو ، الپرا ذولم اور برو میز پام دستیاب نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق ادویات کے خام مال پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے باعث فارما انڈسٹری نے بیرون ملک سے خام مال کی درآمد مکمل طور پر بند کر دی اور اُس وقت تک بیرون ملک سے آنے والے تمام ادویات کے خام مال کو درآمد نہیں کیا جائے گا جب تک حکومت سیلز ٹیکس کو مکل ختم نہیں کرتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔