- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- نواز شریف کو سازش کے تحت پارٹی صدارت سے ہٹایا گیا، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
نارتھ کراچی میں ملزمان گھر کی پہلی منزل سے 7 بکرے چوری کرکے فرار
نارتھ کراچی میں کار سوار ملزمان گھر کے مرکزی دروازے کا تالا توڑ کر پہلی منزل سے 7 بکرے چوری کر کے فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سیکٹر الیون سی ون نارتھ کراچی یوپی سے ڈسکو موڑ جاتے ہوئے مرکزی شاہراہ پر کار سوار ملزمان گھر کی آہنی گرل کو کٹر سے کاٹنے کے بعد پہلی منزل پر موجود بھاری مالیت کے 7 بکرے چوری کرلیے۔
واقعہ کی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں مرکزی شاہراہ پر ملزمان انتہائی اطمینان سے واردات کرتے ہوئے دکھا جا سکتا ہے، قربانی کے بکرے چوری کرنے کی مذکورہ واردات 27 جون کی صبح پونے چھ بجے کے قریب کی گئی۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کی کار کو ایک ملزم صاف کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے اس دوران اس کا دوسرا ساتھی گھر کی پہلی منزل پر رکھے گئے قربانی کے بکروں کو لاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے اور دونوں بکروں کو کار کی پچھلی سیٹ پر اور دیگر کچھ بکروں کو ڈگی میں رکھتے ہیں۔
جس کے بعد ایک ملزم کار کی پچھلی اور دوسرا اگلی سیٹ پر بیٹھ جاتا ہے جبکہ کار کا ڈرائیور پہلے سے ہی گاڑی میں موجود ہوتا ہے جو تیزی سے گاڑی ڈسکو موڑ کی جانب لیجاتے ہوئے دکھائی دیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔