لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش گاڑی سے برآمد

عرفان اسلم نامی شخص 28 مئی کو گاڑی سمیت لاپتہ ہوگیا تھا، پولیس


ویب ڈیسک June 30, 2022
فوٹو : ایکسپریس نیوز

لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش گاڑی سے مل گئی۔

پولیس کے مطابق عرفان اسلم نامی شخص 28 مئی کو گاڑی سمیت لاپتہ ہوگیا تھا، مقتول کی اہلیہ نے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں