- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
راہ چلتی خواتین کے کانوں سے بالیاں نوچنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: راہ چلتی خواتین سے زیورات چھیننے اور ان کے کانوں سے بالیاں نوچنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے بہیمانہ طریقے سے بالیاں نوچنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے تکنیکی وسائل استعمال کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
آر پی او راولپنڈی عمران احمر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، جس کی گرفتاری کے لیے ویڈیو فوٹیج، نادرا ریکارڈ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے گوجر خان، اڈیالہ روڈ، صادق آباد اور کھنہ پل کے علاقوں میں چھاپے مارے۔
راولپنڈی میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، کوئی گلی محلہ محفوظ نہیں ہے، @CS_Punjab @OfficialDPRPP @Rporwp @MaryamNSharif pic.twitter.com/8l9V9fAbEe
— Mansoor Satti (@sattinews) June 26, 2022
پولیس کے مطابق ملزم عمران علی کو صادق آباد سے گرفتار کرلیا گیا، جو شکریال راولپنڈی کا رہائشی ہے اور تنہا ہی گلی محلوں میں ایسی وارداتیں کرتا تھا۔ ملزم اس سے قبل بھی خواتین سے زیورات چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ سابقہ وارداتوں کی فوٹیجز اور ریکارڈ بھی راولپنڈی پولیس سے حاصل کرلیا۔
گرفتار ملزم کی نشان دہی پر ایسے جیولرز کو تلاش کیا جا رہا ہے، جو اس سے چھینے گئے زیورات خریدنے میں ملوث ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔