52 فلائٹس کے ذریعے 17077 حجاج اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوئے، پہلی فلائٹ 6 جون اور آخری 2 جولائی کو روانہ ہوئی