خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام


ویب ڈیسک July 15, 2022
—فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پشاور سے 28، مردان 10، مالاکنڈ 5، سوات 2، ایبٹ آباد 3، چترال لوئر 3 اور مانسہرہ، کوہاٹ، چارسدہ و صوابی سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں