پاک سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی باؤنڈری لائن پر حارث رؤف کے سامنے ڈانس کر رہے ہیں


ویب ڈیسک July 16, 2022
فوٹو: فائل

پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سری لنکا کے شہر گال کے اسٹیڈیم میں حسن علی باؤنڈری لائن پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے سامنے ڈانس کر رہے ہیں۔

حسن علی کے ڈانس کو دیکھ کر حارث رؤف نے خوشی کا اظہار کیا اور مسکرائے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے کھیلا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں