- شہباز گل پر جسمانی تشدد کی پریشان کن تصاویر دیکھی ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
- تاجر برادری نے نئے حکومتی ٹیکس کو مسترد کردیا
- سوڈان میں بارشوں اور سیلاب سے 77 افراد ہلاک
- پاکستان نے نیدرلینڈز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
- اقوام متحدہ روس سے کسی بھی صورت نیوکلیئر پلانٹ کا قبضہ ختم کروائے، یوکرینی صدر
- پشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کے خلاف کارروائی سے روک دیا
- عماد وسیم کا قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کے لیے بلندعزائم کا اظہار
- مون سون کا سسٹم شدت کے ساتھ موجود، کراچی میں اتوار تک بارشوں کا امکان
- جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- عمران خان کے منہ سے میڈیا کی آزادی کی باتیں مذاق سے کم نہیں، مریم اورنگزیب
- شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر جارہے ہیں، چوہدری شجاعت
- چیتے کو اذیت دینے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین برہم
- ڈاکٹرز کا شہباز گل کو اسپتال سے فوری چھٹی نہ دینے کا فیصلہ
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- پاک آرمی کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
- پی سی بے کا اعظم خان کو کریبئین پریمئر لیگ کیلیے اجازت دینے سے انکار
- اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟ عمران خان
- گجرات میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کا ملزم گرفتاراور اہلیہ فرار
- کراچی: سیلابی ریلے میں بہنے والے دو بچوں کی لاشیں مل گئیں،5افراد تاحال لاپتہ
عامر لیاقت کی سابقہ بیوی بشری کا دانیہ کو سزا دینے کا مطالبہ

کسی کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک کرنا نا مناسب ہے۔ عامر ڈپریشن میں چلے گئے تھے، بشریٰ
کراچی: عامر لیاقت حسین کی سابقہ بیوی بشری اقبال نے دانیہ کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
سابقہ بیوی بشری کہتی ہیں کہ دانیہ مرحوم کی بیوہ نہیں ہے اس نے خلع لے لی تھی۔ بشری نے کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے میں گینگ کیخلاف درخواست دی ہے۔ کسی کی پرائیویٹ ویڈیوز لیک کرنا نا مناسب ہے۔ عامر ڈپریشن میں چلے گئے تھے۔ دانیہ نے یہ خود مانا کہ ویڈیوز انہوں نے بنائی۔ جب دیکھا کہ یہ ان کیخلاف جارہی ہے تو پھر انکار کیا۔ ان کے بیانات بدلتے رہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع جاری
انہوں نے کہا کہ دانیہ کو اس کی سزا ملنی چاہیے۔ میاں بیوی کے رشتہ کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ اس رشتے کی عزت نہیں رکھی گئی۔ شرعی بنیاد پر دانیہ کو خلع ہو چکی ہے۔ وہ عامر لیاقت کی بیوہ نہیں ہے۔ ایف آئی اے کو سب شواہد دے چکے ہیں۔ عامر نے لکھ کردیا تھا کہ مجھے کوئی اعتراض نہیں اور دانیہ کو خلع جاری کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔