اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کا پتھراو پیٹرولنگ بڑھا دی گئی

موٹروے پولیس نے مقامی پولیس کیساتھ مل کر تحقیقات بھی شروع کر دیں


ویب ڈیسک August 09, 2022
واقعہ سالم انٹر چینج کے قریب پیش آیا، ترجمان موٹروے۔ فوٹو : فائل

کراچی: اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھا دی گئی۔

ترجمان موٹروے کے مطانق سالم انڑچینج کے قریب مسافر بس پر پتھراو کی شکایت سامنے آئی، جس کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھائی گئی۔

موٹروے پولیس نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں