- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
- یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
- اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
- پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
جناح ٹرمینل پر بعد از حج آپریشن مکمل
کراچی: جناح ٹرمینل پر بعد از حج آپریشن مکمل ہوگیا،اس دوران مجموعی طور پر 140 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پوسٹ حج آپریشن 14 جولائی کو شروع ہوا اور 11اگست کو مکمل ہوا،بعدازحج آپریشن کے تحت 17976حجاج کرام جدہ اور مدینہ سے کراچی پہنچے۔
ترجمان کے مطابق بعد از حج آپریشن کے دوران قومی و دیگر ائیرلائنز نے 140 پروازیں آپریٹ کیں،پی آئی اے نے 25،ائیر بلو نے 10،سیرین نے4،سعودی ائیر نے 28 اور دیگر متفرق ائیرلائنز نے 73 پروازیں آپریٹ کیں۔
سول ایوی ایشن کے مطابق قبل ازحج آپریشن کراچی ائرپورٹ پر 8 جون کو شروع ہوا جبکہ 9 جولائی کو اختتام پذیر ہوا تھا،حجاج کرام کی وطن واپسی پر کوویڈ کے تناظر میں رییپیڈ انٹیجن ٹیسٹ کو لازمی قراردیا گیا تھا،اس کے باوجود تمام آپریشن معمول کے مطابق رہا اور حجاج کرام کو کسی قسم کی دشواری نہیں ہوئی،بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پی آئی اے سمیت تمام ائرلائنز کو اضافی عملہ تعینات کرنے کی ہدایات دی گئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔