- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- ملک میں ادارے آئینی طور پر نہیں چل رہے صرف طاقتور کی حکمرانی ہے، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
رنویر سنگھ کے اپنے ہی باڈی گارڈ نے اُنہیں تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار رنویر سنگھ کو اپنے ہی باڈی گارڈ نے پھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر سنگھ اپنے باڈی گارڈ اور دیگر افراد کے ساتھ ایک ایونٹ میں موجود ہیں جہاں لوگوں نے انہیں گھیر رکھا ہے۔
ان کا باڈی گارڈ لوگوں کے ہجوم کو دور کرنے کی کوشش کرنے کیلئے ہاتھ اُٹھا کر دور ہٹنے کا اشارہ کرنے لگتا ہے کہ غلطی سے اس کا ہاتھ جاکر رنویر سنگھ کے گال پر پڑجاتا ہے۔
رنویر سنگھ باڈی گارڈ کے ہاتھ سے تھپڑ لگنے پر اپنے گال پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں اور مسکرا کر کہتے ہیں ’کیا ہوگیا یار‘ اور آگے چل پڑتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں رنویر سنگھ نے آئفا ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈ ملنے پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کو ان کی کامیابی کا راز اور گھر کی لکشمی قرار دیا تھا اور وہ اس موقع پر آبدیدہ بھی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔