- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
کرنٹ لگنے سے شہری جاں بحق؛ کے الیکٹرک نے ذمہ داری شہری انتظامیہ پر ڈال دی
کراچی: ملیر سعود آباد میں کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کی ذمہ داری کے الیکٹرک نے شہری انتظامیہ پر ڈال دی ہے۔
سعود آباد کے علاقے کالا بورڈ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے قریب کرنٹ لگنے کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔
سعود آباد پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 37 سالہ منیر کے نام سے کی گئی اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
دوسری جانب کرنٹ لگنے کے واقعہ کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں سڑک کے دونوں ٹریک پر بارش کا پانی جمع ہے اور سڑک کے درمیان میں بجلی کا ایک پول دکھائی دے رہا ہے جس کے قریب ایک شخص پانی میں گرا ہوا ہے۔
ویڈیو میں علاقہ مکین لاٹھی کی مدد سے کرنٹ لگنے والے شخص کو پول سے الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس دوران شہریوں کو بھی کرنٹ لگتا ہے اور گھبرا کر وہاں سے ہٹ جاتے ہیں۔
موقع پر موجود افراد کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ بظاہر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کا لگ رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔