طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو تعینات کیا گیا ہے


ویب ڈیسک September 19, 2022
(فوٹو : فائل)

طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں