دہشت گردوں کے قبضے سے خود کار ہتھیار اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، فرار ہونے والوں کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن جاری