اقوام متحدہ میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔


ویب ڈیسک October 08, 2022
—فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کو مالیاتی مدد اور قرض ادائیگی میں سہولت دی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں